LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

کراچی(اردو ٹائمز) کراچی ایئرپورٹ پر خاتون سے 92 لاکھ کے 23 آئی فون برآمد، کسٹم اہلکار

Share

کراچی

کراچی ایئرپورٹ پر خاتون سے 92 لاکھ کے 23 آئی فون برآمد، کسٹم اہلکار

گرفتار خاتون شارجہ سے کراچی ائیرپورٹ پر پہنچی تھی، کسٹم اہلکار

گرفتار خاتون نے 23 آئی فون 15 pro max جسم سے باندھ رکھے تھے، کسٹم اہلکار

گرفتار خاتون نے 43 لاکھ کسٹم ڈیوٹی ٹیکس بچانے کی خاطر یہ جرم کیا، کسٹم اہلکار

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X