انٹرنیشنل پاکستان تازہ ترین جاپان(اردو ٹائمز) پیر کو شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی admin 2024-01-02 Share جاپان پیر کو شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ کئی مقامات پر سونامی کی بلند لہریں ساحلوں سے ٹکرائی ہیں۔ اسی تناظر میں لوگوں کو متاثرہ علاقوں سے دور جانے کو کہا گیا ہے۔