LOADING

Type to search

انٹرنیشنل پاکستان تازہ ترین

واشنگٹن(اردو ٹائمز) غزہ پراسرائیلی حملے؛ امریکا نے جوہری آبدوز مشرق وسطی بھیج دی

Share

امریکا نے جوہری آبدوز مشرق وسطی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی بحریہ کی جوہری آبدوز سینٹ کام کی زیرنگرانی علاقے میں پہنچ گئی ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے حملوں کے باعث خطے کی کشیدہ صورتحال میں امریکا اس سے قبل دو جنگی طیارہ بردار بحری جہاز بھی بھیج چکا ہے۔
اسرائیل 7 اکتوبر سے غزہ پر زمینی ، فضائی اور سمندر سے مسلسل حملے کررہا ہے اور اب تک تقریبا 10 ہزار فلسطینی نے حملوں میں شہید ہوچکے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *