LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) عدالتی حکم پرچیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کرا دی گئی

Share

عدالتی حکم پر عملدرآمد،چیئرمین تحریک انصاف کی بیٹوں سے فون پر بات کرا دی گئی ۔
چیئرمین تحریک انصاف کی پچیس منٹ تک بیٹوں سے بات کرائی گئی
اڈیالہ جیل کی لینڈ لائن نمبر سے 4:30 پر کال ملائی گئی جو 4:55 تک جاری رہی
عدالت نے جیل حکام کو فون پر بات کرانے کا حکم دیا تھا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X