LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز)سپریم کورٹ نے گزشتہ ایک ہفتے میں 1623 مقدمات نمٹائے،اعلامیہ

Share

سپریم کورٹ نے 16 تا 21 اکتوبر نمٹائے گئے مقدمات کی تفصیلات جاری کر دیں۔سپریم کورٹ کے جاری اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں 1623 مقدمات نمٹائے، گزشتہ عدالتی ہفتے میں 359 نئے مقدمات دائر ہوئے، چیف جسٹس اور دیگر جج صاحبان مقدمات جلد نمٹانے کیلئے کوشاں ہیں۔ سپریم کورٹ اعلامیہ میں مزید بتایا گیا کہ زیر التوا مقدمات میں کمی لانے اور سائلین کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X