LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد((اردو ٹائمز) ممبر پلاننگ سی ڈی اے کی عدالت میں سماعت ، الیکشن کمیشن نے غلطی تسلیم کرلی

Share

ممبر پلاننگ وسیم حیات باجوہ کے کیس کی ہائیکورٹ میں سماعت ،الیکشن کمیشن نے ممبرز کو ہٹانے کے حوالے سے جاری خط پر غلطی تسلیم کرتے ہوئے مراسلہ میں تصیح کرنے کی یقین دہانی کروا دی ، دوران سماعت جسٹس میاں گل اورنگزیب کا کہنا گیا تھا کہ ڈپٹی کمشنر اور آئی جی کو نا ہٹانے پر اظہار ناراضگی کیا ،، کیس کی سماعت چھبیس اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X