LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی

Share

:وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات پیر تا جمعہ صبح 8:30 سے 4.30 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔ پیر تا جمعہ ایک بجے سے 1:30 بجے تک نماز اور دوپہر کے کھانے کا وقفہ ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری دفاترمیں نئے اوقات کار کا اطلاق فوری طور پرہوگا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X