LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی ڈی اے میں تعیناتی : گریڈ 18کے آفیسر محمد آصف رحیم کی خدمات وزارت داخلہ کے سپرد

Share

وفاقی حکومت نے گریڈ 18کے آفیسر محمد آصف رحیم کی خدمات وزارت داخلہ کے سپرد کر دیں۔انہیں سی ڈی اے میں تعیناتی کیلئے وفاق طلب کیا گیا ہے۔اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے گریڈ 18کے آفیسر محمد آصف رحیم کی خدمات کے پی حکومت سے واپس لے کر وزات داخلہ کے سپرد کر دی ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X