پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(اردو ٹائمز) وفاقی حکومت نے پاکستان فوج کے چار حاضر سروس افسران کو قومی احتساب بیورو (نیب) میں تعینات کر دیا۔ admin 2023-10-14 Share اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹی فکیشن کے مطابق بریگیڈیئر محمد خالد کو ڈائریکٹر اور لیفٹننٹ کرنل ندیم مظفر کو ایڈیشنل ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے۔ میجر ولید خالد اور میجر قیس کامران سید کو ڈپٹی ڈائریکٹر نیب تعینات کیا گیا ہے۔