LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

سجاول(اردو ٹائمز)ضلع سجاول کے شھر دڑو میں گھر کے کمرے کی چھت گرگئی

Share

ضلع سجاول کے شھر دڑو میں گھر کے کمرے کی چھت گرگئی .نیچے سوئے ہوئی دو خواتین سمیت ایک بچہ زخمی ایک بچہ معجزانہ طور محفوظ رہا.چھت کے دھماکے کی آواز پر علائقہ مکین پھنچ کر ملبے کو ھٹاکر زخمیوں کو نیکال لیا.دوخواتین اور ایک معصوم بچہ حیان میمن شدید زخمی ہوگئے ہیں جن کو اسپتال منتقل کردیا گیا.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X