پشاور(اردو ٹائمز) ہنگو میں پولیس کی بروقت کارروائی سے بھاری نقصان سے عوام محفوظ رہے
Share
بریکنگ
پشاور گاڑی میں سوار دو خودکش حملہ آور مسجد میں داخل ہونے کے لئے پہنچے تھے
پشاور ڈیوٹی پرموجود پولیس اہلکاروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلہ میں ایک حملہ آور مسجد سے باہر ہلاک کردیا گیا
پشاور فائرنگ کے تبادلہ میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے
پشاور فائرنگ کی آواز سن کر بیشتر نمازی مسجد سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے
پشاور دوسرا خودکش حملہ آور مسجد میں گھسنے میں کامیاب ہوگیا
پشاور اگر بروقت حملہ آوروں کو نا روکا جاتا تو جانی نقصان کا ندیشہ زیادہ تھا
پشاور دھماکہ کے وقت تیس کے قریب نمازی مسجد میں موجود تھے
پشاور فائرنگ کے تبادلہ کی وجہ سے نمازی ہوشیار ہوگئے اور خود کو محفوظ کرلیا

