LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

بریکنگ (اردو ٹائمز) انڈین را سے قریبی تعلق رکھنے والے ایک (ٹویٹر) اکاؤنٹ نے مستونگ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

Share

اِس ہینڈل نے پوسٹ کیا “ڈی ایس پی فار ڈی ایس پی”

اکائونٹ نے لکھا “ہر چیز کا جواب دیا جائے گا اگر تم ہم پر حملہ کرو گے”

یاد رہے آج مستونگ حملے میں ایک ڈی ایس پی باقی لوگوں کو بچاتے ہُوئے شہید ہو گئے تھے

بھارت کے را سے جڑے ہُوئے سوشل میڈیا اکاؤنٹس
پاکستان میں آج کے دہشت گردی کے واقعات پر خوشیاں اور شادیانے بجا رہے ہیں

یاد رہے انڈین ڈی ایس پی ۱۶ ستمبر کو اڑی کے علاقے میں ہونے والے فالس فلیگ حملے میں مارا گیا تھا

انڈین را سے قریبی جڑے ہُوئے اکاؤنٹ سے اس طرح کے پوسٹ کا واضح مطلب ہے کے آج کے دہشت گرد
حملوں میں انڈین انوولویمنٹ کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X