اسلام آباد (اردو ٹائمز) ٹریل فائیو پر مشکوک بیگ کی اطلاع پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دوڑیں لگ گئیں
Share
اسلام آباد
ٹریل فائیو پر مشکوک بیگ کی اطلاع پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دوڑیں لگ گئیں ،ٹریل فائیو کو ہر طرح کی امدرفت سے خالی کروا لیا گیا ،بم ڈسپوزل اسکواڈ کا اردگرد اہم سرکاری عمارتوں کی کلیئرنس جاری
مشکوک بیگ سے تین ہینڈ گرنیڈ ،پستول ریڈ زون کا نقشہ اور ایک تحریر برآمد ۔۔حلف لینے والے نیت چیف جسٹس آف پاکستان کا گھر بھی چند قدم کے فاصلے پر واقع ہے





