LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

خان پورہزارہ (اردو ٹائمز) خانپورڈیم سیاحوں کی موٹربوٹ میں اچانک آگ لگ گئی،آگ نےموٹربوٹ کولپیٹ میں لےلیامقامی بوٹس فوری

Share

خان پورہزارہ

خانپورڈیم سیاحوں کی موٹربوٹ میں اچانک آگ لگ گئی،آگ نےموٹربوٹ کولپیٹ میں لےلیامقامی بوٹس فوری ریسکیوکرتےہوئےسوارافرادکوبحفاظت نکال لیابوٹ کوآگ لگنےکاواقعہ ڈیم کی دوسری جانب پیش آیاخانپور ڈیم پر بوٹ کو آگ لگنے کے واقعہ کےبعدانتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں سوارافرادمحفوظ رہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X