LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز)سی ڈی اے سیکٹر سی سولہ بلڈ اپ پراپرٹی ایوارڈ کا معاملہ ، سیکٹر کا سروے پلاننگ ونگ ، ایوارڈ ڈپٹی کمشنر کریگا ،ترجمان سی ڈی اے

Share

سی ڈی اے کے سیکٹر سی سولہ کے بلڈ اپ پراپرٹی ایوارڈ کے معاملے پر ممبر پلاننگ نے  بتایا کہ زمین کے سروے کا اختیار پلاننگ اینڈ ڈیزائن ونگ کے پاس ہے۔

اس حوالے سے ایک ڈائریکٹوریٹ بھی بنایا گیا ہے ، سیکڑ سی سولہ کا سروے پلاننگ ونگ سے کروایا جائے گا جبکہ اس حوالے سے کسی فرم کی خدمات بھی حاصل کی جا سکتی ہیں

ممبر پلاننگ کا مزید کہنا تھا کہ ایوارڈ کرنے کا اختیار پلاننگ ونگ کے پاس نہیں سروے کے بعد ایوارڈ مجوزہ قانون اور طریقہ کار کے تھے ہی ہوگا ان کا مزید کہنا تھا کہ سپارکو کی مدد سے جو تصاویر لی گئی ہیں ان کے مطابق ہی سروے کو آگے چلایا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X