LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی (اردو ٹائمز) غیر ملکی کرنسی کا گودام برآمد ہوا ہے، ذرائع کا دعوی

Share

راولپنڈی غیر ملکی کرنسی کے دعویدار مالک سمیت 8 افراد گرفتار کرلیے، ذرائع

راولپنڈی ملزمان کی نشاندہی پر جہلم میں بھی بڑا ریڈ کیا ہے

راولپنڈی جہلم ایچ اینڈ ایچ اور الحمید کرنسی پر چھاپا مار کاروائی کی

راولپنڈی لاکھوں ڈالرز، یورو، پاونڈ، ریال برآمد کرلیے

راولپنڈی کروڑوں روپے پاکستانی کرنسی ہے، ذرائع

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X