LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز): نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

Share

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 18 اگست بروز جمعہ درخواست کی سماعت کرے گا۔ جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ بھی تین رکنی بنچ کا حصہ ہوں گے۔ نیب ترامیم کیخلاف کیس کی اب تک 47 سماعتیں ہو چکی ہیں، سپریم کورٹ نے رواں سال 16 مئی کو کیس کی آخری سماعت کی تھی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X