LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز)سکردو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئے رن وے پر آپریشنز کا آغاز

Share

سکردو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئے رن وے

14R/32L

پر آپریشنز کا آغاز کر دیا گیا.

اس حوالے سے ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے رن وے کے آپریشنل ہونے کا ناٹم جاری کردیا گیا۔

آج آفتتاحی پرواز نے 8 بجکر 51 منٹ پر کامیابی سے لینڈ کیا۔

سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کل پہلی بین الاقوامی پرواز کو خوش آمدید کہا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X