پاکستان تازہ ترین اسلام آباد (اردو ٹائمز) سینکڑوں تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا admin 2023-08-13 Share امدادی بحری جہاز ’اوشن وائکنگ‘ نے دو دنوں میں 623 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا ہے۔ مجموعی طور پر اس جہاز نے پندرہ امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے ایسی کشتیوں سے تارکین وطن کو بچایا، جو بہت چھوٹی اور خستہ حال تھیں۔