LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کے کارکن احتجاج کر رہے ہیں۔

Share

اسلام آباد

چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کے کارکن احتجاج کر رہے ہیں۔ کئی مقامات پر پولیس نے احتجاج کرنے والے کارکنوں کو حراست میں لیا ہے۔ مختلف شہروں سے احتجاج اور پکڑ دھکڑ کی تصاویر دیکھیے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X