LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد

Share

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی سے متعلق کیس

کیا کوئی ملزم عمران خان کی جانب سے وکیل آیا ہے؟ جج ہمایوں دلاور

کیا کچھ کہیں گے؟ جج ہمایوں دلاور کا وکیل الیکشن کمیشن سے استفسار

کوئی شیر و شاعری ہی سنا دیں، جج ہمایوں دلاور

وہ ملا تو صدیوں کے بعد میرے لب پر کوئی گلہ نہ تھا، وکیل الیکشن کمیشن

اسے میری چپ نے رلا دیا جسے گفتگو میں کمال تھا، وکیل الیکشن کمیشن

جج ہمایوں دلاور نے کیس کی سماعت میں ساڑھے 10 بجے تک وقفہ کردیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X