LOADING

Type to search

انٹرنیشنل پاکستان تازہ ترین

چین(اردو ٹائمز) چین کے نائب وزیراعظم کے بعد ترکیہ کے نائب صدر بدھ کو پاکستان پہنچیں گے

Share

استنبول:چین کے نائب وزیراعظم کے بعد ترکیہ کے نائب صدر بدھ کو پاکستان پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق ترکیہ کے نائب صدر سادت یلماز کے دورہ پاکستان کا مقصد پاک، ترک بحریہ کے درمیان دفاعی پراجیکٹ کا افتتاح کرنا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مشترکہ پراجیکٹ کا افتتاح کراچی میں بدھ کو کیا جائے گا۔وزیراعظم شہباز شریف بھی پاک، ترک بحریہ کے درمیان دفاعی پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X