LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی(اردوٹائمز) : افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا کیپٹن محمد سرور شہید، نشان حیدر کے 75 ویں یوم شہادت کے موقع پر زبردست خراج عقیدت۔

Share

کیپٹن سرور شہید کی بے مثال جرأت و بہادری اور ثابت قدمی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

پاکستان کے سب سے پہلے نشان حیدر کیپٹن سرور نے 1948 کی جنگ میں ناقابل تسخیر جرآت اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تل پترا (آزاد کشمیر) پہاڑی پر جام شہادت نوش کیا

کیپٹن محمد سرور شہید کا یوم شہادت افواج پاکستان کی مادر وطن کیلئے دی جانے والی ان گنت قربانیوں کا مظہر ہے۔
پاکستان کے یہ درخشندہ ستارے جنہوں نے ملک کی آبرو کیلئے اپنی جان نچھاور کی بِلاشُبہ عزت و تکریم کے مستحق اور پوری قوم کا فخر ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *