اسلام آباد(اردوٹائمز)ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل اسلام آباد کی کاروائی
Share
خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم نے وٹس ایپ کے ذریعے متاثرہ خاتون کے خاندان کو قابلِ اعتراض تصاویر شئیر کیں
ملزم وٹس ایپ کے ذریعے قابل اعتراض تصاویر کی آڑ میں متاثرہ خاتون کو ہراساں کرنے اور بلیک میلنگ میں ملوث تھا
ملزم محمد اقبال کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا
موقع پہ تلاشی کے دوران ملزم سے موبائل فون برآمد کر لیا گیا
ملزم سے برآمد شدہ موبائل فون کو مزید تفتیش کے لیے فارینزک لیب بھجوا دیا گیا
ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔
مقدمات کی تفتیش جاری ہے۔
ترجمان ایف آئی اے