LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) اسلام آباد شیرے صحافت اردو ٹائمز آف گروپ کے چیف ایڈیٹر رانا عمران لطیف نے کہا کہ میں شعبہ صحافت کے تمام قلم کے مزدوروں کو صحافت کے عالمی دن کے موقع پہ سلام پیش کرتا ہوں جنکا قلم ہمیشہ حق و سچ کی اور مظلوموں کی آواز بنا

Share

اسلام آباد شیرے صحافت اردو ٹائمز آف گروپ کے چیف ایڈیٹر رانا عمران لطیف نے کہا کہ میں شعبہ صحافت کے تمام قلم کے مزدوروں کو صحافت کے عالمی دن کے موقع پہ سلام پیش کرتا ہوں جنکا قلم ہمیشہ حق و سچ کی اور مظلوموں کی آواز بنا

اسلام آباد ( کرائم رپورٹر ) جہنوں نے صحافتی خدمات پیش کرتے ہوئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیا 3 مئی آزادی صحافت کا عالمی دن ہے ہمیشہ حق و سچ لکھتے رہیں گے آج اس دن عہد کریں کہ ظلم کے خلاف لکھتے رہیں گے ایمانداری کے ساتھ پُرامن صاف ستھری صحافت کو فروغ دیں گے ملک اور قوم کی تعمیر وترقی کے لیے اپنا بھرپور حق ادا کرتے رہیں گے *

جابر سلطانوں کے خلاف مظلوم کی آواز آواز بنتے رہیں گے کلمہ حق کہنے سچ لکھنے میں ہمیشہ کی طرح پیش قدمی کے ساتھ رہیں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *