LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

راولپنڈی(اردو ٹائمز) پھگواڑی پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

Share

راولپنڈی( )پھگواڑی پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ 04موٹر سائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق پھگواڑی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم ثاقب صدیق کو گرفتارکرلیا، ملزم سے چوری شدہ 04 موٹرسائیکل برآمد ہوئے،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے ایس ایچ او پھگواڑی اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *