LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی (اردو ٹائمز) کہوٹہ میں مسافر بس میں رابری کی واردات کا معاملہ

Share

راولپنڈی

کہوٹہ میں مسافر بس میں رابری کی واردات کا معاملہ،

ایس ایس پی آپریشنز سمیت سینئر افسران موقعہ پر پہنچ گئے،

مسافر بس حویلی آزاد کشمیر سے براستہ کہوٹہ لاہور جا رہی تھی ،

ملزمان نے دکھالی کے قریب مسافر بس کو روکااور رابری کی واردات کی،

مزاحمت کے دوران فائرنگ سے دو مسافر فاروق اور اختر زخمی ہوئے

زخمیوں کو علاج ومعالجہ کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا بعد ازاں فاروق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا،

موقعہ سے شواہد اکھٹے کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے شواہد کی روشنی میں ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا ۔

ڈی ایس پی کہوٹہ کی سربراہی میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، ایس ایس پی آپریشنز

ملزمان کی گرفتاری کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس سمیت تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ، ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ(ر) حافظ کامران اصغر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *