LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

ہری پور( اردو ٹائمز ) ڈی پی او محمد عمر خان کا کراچی اور پنجاب سے آئے ہوئے خواجہ سراؤں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن

Share

 ڈی پی او محمد عمر خان کا کراچی اور پنجاب سے آئے ہوئے خواجہ سراؤں کے  خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن، عمر خان ضلع ہری پور کے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو سخت احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جلد از جلد ان خود ساختہ خواجہ سراؤں کو گرفتار کیا جائے، اس سے قبل کے ہری پور کا امن غارت ہو،ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان کے اس احس اقدام کو عوام نے خوب سہراہا،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *