LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

تنگوانی ( اردو ٹائمز ) تنگوانی اغوا ہونے والے باپ بیٹے کے ورثہ سے ڈاکوؤں نے تاوان طلب کر لیا

Share

تنگوانی اغوا ہونے والے باپ بیٹے کے ورثہ سے ڈاکوؤں نے تاوان طلب کر لیا ہے ساجن  ۔ ریاض بہلکانی کو ڈاکوؤں نے ایک  روز قبل اغوا کر لیا تھا  مغویوں کی بازیابی کے لیے پیسوں کی بندوبست کریں ڈاکو کی مغویوں کے ورثہ کو فون پانچ روز میں تاوان ادا نہیں کیا تو مغویوں کو قتل کر دیں گے ۔ ڈاکوں کی دھمکی   ڈاکوں کی کال پر  ورثہ کا تاوان دینے سے  انکار ہمارے پاس کچہ بہی نہیں ایک رپیہ تک نہیں دینگے بہلے انہیں ماردیں. ورثه ڈاکوں کی فون کال کے بعد ورثہ کا پولیس کے عملداروں سے مدد کی اپیل  اغوا ہونے والے باپ بیٹے کو بازیاب کرا کے انصاف دلایا جائے متاثرین کی اپیل

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *