LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لااہور (اردو ٹائمز)استحکام پاکستان پارٹی کس انتخابی نشان سے الیکشن لڑے گی؟فیصلہ ہوگیا

Share

 استحکام پاکستان پارٹی نے انتخابات کے لئے اپنا انتخابی نشان منتخب کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی انتخابات میں اترنے کی تیاریاں جاری ہیں، اسی ضمن نے پارٹی کی جانب سے انتخابی نشان کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی عقاب کے نشان پر انتخابات میں اترے گی، اس سلسلے رواں ہفتے الیکشن کمیشن میں درخواست دی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان رجسٹریشن کے ساتھ ہی انتخابی نشان کے لئے درخواست دے گی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *