LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

بلوچستان (اردو ٹائمز): ضلع ژوب میں فوجی گیریژن پر حملے میں چار فوجی اہلکار ہلاک جب کہ پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔

Share

ضلع ژوب میں فوجی گیریژن پر حملے میں چار فوجی اہلکار ہلاک جب کہ پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔

فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق جوابی کارروائی میں تین حملہ آور بھی ہلاک ہو ئے۔ دو مفرور حملہ آوروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *