اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی پولیس کے ایس پی خالد محمود اعوان نے سکھر میں اسلام آباد پولیس فیز 2 کی بھرتیوں کے دوران انتظامی اموراوربھرتیوں کے جاری عمل کا جائزہ لیا۔
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی پولیس کے ایس پی خالد محمود اعوان نے سکھر میں اسلام آباد پولیس فیز 2 کی بھرتیوں کے دوران انتظامی اموراوربھرتیوں کے جاری عمل کا جائزہ لیا۔انہوں نے امیدواروں کے ٹیسٹ کے تمام مراحل، سکیورٹی انتظامات اور بھرتی کے عمل میں میرٹ، شفافیت اور پیشہ ورانہ معیار کو یقینی بنایا گیا۔ ایس پی خالد محمود اعوان نے امیواروں کیلئے فراہم کردہ سہولیات کی فراہمی کا بھی جائزہ لیا اور پینے کے پانی سمیت دیگر انتظامات کے حوالے سے ہدایات دیں



