اسلام آباد (اردو ٹائمز) قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں تاریخ رقم کردی ہے، دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے بیٹر سابق بھارتی کپتان روہت شرما کا ریکارڈ توڑ کر سب سے رنز بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں بابر اعظم […]