کلرسیداں پولیس کی کارروائی،مدرسے میں 7سالہ بچے پر تشدد کرنے والا معلم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کلرسیداں پولیس کو متاثرہ بچے کے والد نے درخواست دی کہ اس کے بیٹے پر مدرسے میں معلم نے شدید تشدد کیا جس سے اس کے بیٹے کی آنکھ ضائع ہو گئی،کلرسیداں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم معلم […]
ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد ندیم ظفر کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن ۔02 منشیات فروش گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او نصیر آباد نے ہمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران 02 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار کر لئے پولیس ٹیم نے ملزم کتاب گل سے 01کلو 500 […]
راولپنڈی( )ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،پتنگ فروش گرفتار، 250 پتنگیں اور 10 ڈوریں برآمد۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش قاسم کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 250 پتنگیں اور 10 ڈوریں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا، ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان کا کہناتھاکہ پتنگ بازی اور پتنگ فروشی جان لیوا کھیل […]