LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

راولپنڈی(اردو ٹائمز ) ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،پتنگ فروش گرفتار

Share

راولپنڈی( )ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،پتنگ فروش گرفتار، 250 پتنگیں اور 10 ڈوریں برآمد۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش قاسم کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 250 پتنگیں اور 10 ڈوریں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا، ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان کا کہناتھاکہ پتنگ بازی اور پتنگ فروشی جان لیوا کھیل ہے،پتنگ بازوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X