شہری سے اسلحہ کی نوک پر نقدی چھیننے والے 05 رکنی گینگ کے 02 گرفتارملزمان سے مزید برآمدگی،ملزمان سے مزید 05لاکھ 20ہزار روپے اورزیر استعمال موٹرسائیکل برآمد،ملزمان کے شہری سے واردات کرنے اورتشدد کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی۔تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے موثر تفتیش کرتے ہوئے شہری سے اسلحہ کی نوک پر […]
،مختلف مقدمات میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان گرفتار۔تفصیلا ت کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب مجرم اشتہاری عاطف کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم عاطف نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر باسط کو قتل کیا تھا، اسی واقعہ میں دوسرے فریق کے ملزمان نے نزاکت کو فائرنگ کرکے […]
7 کاروائیوں کے دوران 98 کلوگرام منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار۔ موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب گاڑی کے خُفیہ خانوں سے 18 کلوگرام چرس برآمد۔ دورانِ کاروائی پشاور کا رہائشی مُلزم گرفتار۔ کراچی میں واقع کوریئر آفس میں کینیڈا سے بھیجے گئے پارسل سے 600 گرام ویڈ برآمد۔ پارسل موصول کرنے والے […]