اسلام آباد پولیس تھانہ کوہسارکی بڑی کاروائی،گن پوائنٹ پرواردات کرنےوالےگینگ کورنگےہاتھوں گرفتار کرلیا،گن پوائنٹ پرچھیناگیاموبائل برموقع برآمدمزید متعدد وارداتوں کاانکشاف،شناخت پریڈ پرجیل منتقل کردیاگیابعدازشناخت پریڈمزیدریکوری کی جاےگی
مردان: مردان نوشہرہ روڈ پر لیڈی سمگلر 2000 گرام ہیروئن برآمد کر موقع پر گرفتار، ترجمان ایکسائز مردان: مزید تفتیش اور قانونی کاروائی کیلئے تھانہ ایکسائز مردان ریجن میں مقدمہ درج، ترجمان ایکسائز
ایس ایچ او تھانہ آئی نائن آصف خان و ٹیم نے دن رات ایک کرکے ملزمان کو بہترین تفتیشی مہارت اور جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا ، سفاک ملزمان ریکارڈ یافتہ ہیں ، ملزمان نے مزید متعدد وارداتوں کا بھی انکشاف کیا ہے۔ بلا شبہ اسلام آباد پولیس کی یہ بڑی کامیابی […]