یاد رہے گزشتہ رات طالبان دہشت گردوں نے کنڈل پوسٹ پر حملہ کیا تھا جسے پولیس نے جرّات اور بہادری سے لڑتے ہے ناکام بنا دیا تھا انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس کے بہادر جوانوں سے ملاقات کی، انکی حوصلہ افزائی کی اور انعامات تقسیم کے
سجاول ڈپٹی کمشنر عبدالواجد شیخ نے گذشتہ شب تعلقہ ہسپتال جاتی میں بچی کی ہلاکت کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر سجاول سے فوری طور پر تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر محمد حنیف میمن نے دو سینئر افسران گریڈ 19 کےایڈیشنل ڈسٹرکٹ […]
نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کل چین کے اہم دورے پر روانہ ہورہے ہیں جہاں ان کی افغان ہم منصب ملا امیر متقی سے ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے خارجہ تعلقات کےلیے اگلا ہفتہ بہت اہم ہے، کیوں کہ نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کل چین کے اہم دورے پر روانہ […]