LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پمز اسپتال میں آگ لگنے سے نومولود بچوں کی اموات کے واقعے سے متعلق سی ڈی اے کے فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پمز میں آگ سے بچاؤ اور انسانی جانوں کے تحفظ کے انتظامات ناکافی تھے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پمز اسپتال میں آگ لگنے سے نومولود بچوں کی اموات کے واقعے سے متعلق سی ڈی اے کے فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پمز میں آگ سے بچاؤ اور انسانی جانوں کے تحفظ کے انتظامات ناکافی تھے’ رپورٹ میں آگ بجھانے کے آپریشن میں رکاوٹوں کی نشاندہی کی گئی ہے اور کہا گیا ہےکہ پمز میں آگ سے بچاؤ کے انتظامات معیار کے مقررہ تقاضوں کے مطابق نہیں تھے، ہنگامی اخراج کے راستے باہر سے مستقل طور پر بند تھے، راستوں میں رکاوٹیں موجود تھیں پمز کے سکیورٹی عملے نے فائر بریگیڈ کے عملے کی ابتدائی کارروائی میں رکاوٹ پیدا کی۔ واقعےکی جگہ پر ہجوم کو مؤثر طریقے سے سنبھالنے کے انتظامات ناکافی پائے گئے’ ریسکیو ذرائع نےدعویٰ کیا ہےکہ پمز اسپتال میں فائر پوائنٹ پر پانی نہیں تھا، فائرہوز میں کپلنگز نہیں تھے، فائر پوائنٹ پر پانی بھی نہیں تھا، ہنگامی انخلا کے راستوں پر تالے لگے ہوئے تھے۔’ حادثے کے وقت انکیوبیشن سینٹر میں ڈاکٹرز، وارڈ بوائے،کوئی عملہ موجود ہی نہیں تھا

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download