اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے کیپیٹل پٹرولز یونٹ کے ڈیوٹی پوائنٹس پر جا کر انہیں ڈیوٹی کے حوالے سے بریف کیا۔ ایمرجنسی میں فوری ریسپانس، پٹرولنگ کو مزید بہتر بنانے اور شہریوں سے مثالی رویہ اپنانے کی ہدایات جاری کیں۔
اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ کورال پولیس کی بڑی کارروائی، سٹریٹ کرائم میں ملوث دو گروہوں کے پانچ ملزمان گرفتار تھانہ کورال پولیس نے سٹریٹ کرائم کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو مختلف جرائم پیشہ گروہوں کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کا […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی میں جرائم پیشہ عناصر اور لینڈ مافیا کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کی تیاری، سی سی ڈی نے نئی فہرستیں تیار کر لیں۔ ذرائع راولپنڈی: ذرائع کے مطابق کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے راولپنڈی میں سرگرم مبینہ جرائم پیشہ عناصر، بدمعاشوں، لینڈ مافیا اور دیگر مطلوب افراد کے خلاف […]