ا سلام آباد قومی اسمبلی میں 26 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر سابق وزیراعظم نوازشریف کا پڑھا گیا مصرعہ درست اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ فضل الرحمان کی تصحیح غلط نکلی۔ نوازشریف نے قومی اسمبلی میں 26 ویں ترمیم کی منظوری کے دوران ساحر لدھیانوی کا قطعہ پڑھا تھا۔ اس کے بعد مولانا […]
کراچی وکلا ایکشن کمیٹی نے سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل نے 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر ملک بھر میں ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے وکلا تحریک شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔ وکلا کے اجلاس کے بعد ایڈووکیٹ منیر اے ملک کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وکلا تحریک […]
وزیرستان سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک کردیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سرواکئی میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا، اس دوران 4 خوارج مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے […]