اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ نے منتخب ہوتے ہی سندھ اسمبلی میں قائد ایوان کے لیے شیڈول کا اعلان کردیا۔ نو منتخب اسپیکر سندھ اسمبلی کے شیڈول کے مطابق وزیر اعلی کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی کے لیے 2 سے 3 بجے کا وقت ہے، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج شام 6 […]
مسلم لیگ (ن)کے اراکین نے وزیرِ اعلی پنجاب کے لیے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں، جبکہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار رانا آفتاب نے خود اپنے کاغذات جمع کروائے، دونوں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ عظمی بخاری، سمیع اللہ خان، منشا اللہ بٹ، غزالی سلیم بٹ اور دیگر پنجاب اسمبلی […]
پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کیلئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔انٹراپارٹی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا وقت سہ پہر 3 بجے تک تھا، بانی پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار برائے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ مرکزی تنظیم کیلئے بانی پی ٹی آئی […]