LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ بنی لقمان پاشا کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ بنی لقمان پاشا کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار،5 مسروقہ موٹر سائیکل، رقم اور اسلحہ برآمد۔ تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کوگرفتارکرلیا،زیرحراست گینگ سے5 مسروقہ موٹر سائیکل، رقم اور اسلحہ برآمدہوا، بنی پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع سے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کیا،ایس پی راول بیدار بخت گوندل کا کہناتھاکہ زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X