بھارت نے چین سے کراچی جانے والے ایک بحری جہاز کو ممبئی کی بندرگاہ میں روک لیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈین کسٹم حکام نے جہاز کو اس میں جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام میں استعمال ہونے والے سامان کی موجودگی کے شبے میں روکا ہے۔کسٹم حکام نے انٹیلی جنس ان پٹ کی بنیاد […]
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاوس خالی کردیا ، انوارالحق کاکڑ کو منسٹر انکلیو میں بنگلہ نمبر 15الاٹ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں نئے وزیراعظم کے انتخاب سے ایک روز قبل ہی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاوس کو خالی کردیاہے ۔ انوارالحق کاکڑ وزیراعظم ہاوس سے منسٹر انکلیو […]
وزیراعظم کے انتخاب کیلئے اتحادی جماعتوں کے نامزد امیدوار شہباز شریف اور سنی اتحاد کونسل کے عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر اسحاق ڈار، خورشید شاہ، رانا تنویر، احسن اقبال ، خواجہ آصف، انوشہ رحمان، طارق بشیر چیمہ، عون چودھری نے اتحادی جماعتوں کے نامزد وزیراعظم شہبازشریف کے […]