نیشنل پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں جرنلسٹ پینل نے افضل بٹ کی زیر قیادت کلین سویپ کرتے ہوئے ایگزیکٹو کونسل کی تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے۔ جرنلسٹ پینل نے مسلسل 19ویں مرتبہ کامیابی سمیٹتے ہوئے جڑواں شہروں کی انتخابی سیاست میں جیت کے حوالے سے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ جمعرات […]
پیپلز پارٹی نے مولانا فضل الرحمان سے صدارتی انتخاب کیلئے حمایت کی درخواست کردی۔سربراہ جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان سے پیپلزپارٹی کے وفد کی یوسف رضا گیلانی کی قیادت میں ملاقات ہوئی پیپلزپارٹی کے وفد میں راجہ پرویز اشرف ، خورشید شاہ ، نوید قمر شامل تھے۔ملاقات کے دوران جے یوآئی کے رہنما مولانا […]
ملک کے 14 ویں صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ کے عمل کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کے انتخابات کیلئے قومی اسمبلی، سینیٹ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صبح 10 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔ حکمران اتحاد کی جانب سے پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق صدر […]