راولپنڈی ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی پوٹھوہار نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، ایس پی پوٹھوہار نے شہریوں کے مسائل سن کر ان […]
(ملک عمران اعوان) اورنگ زیب تنولی سکریٹری جنرل آل پاکستان ریلویز پنشنرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ ضعیف العمر پنشنرز اور بیواؤں کی اکثریت مختلف اقسام کی جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہیں اور پنشنن ہی انکا واحد سہارا ہے۔وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب ، وزیر مملکت علی پرویز ملک براۓ خزانہ اور سکریٹری خزانہ […]
اسلام آباد:190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی، بشری بی بی […]