LOADING

Type to search

پاکستان

شمالی وزیرستان (اردو ٹائمز) جمعرات کو پورے شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ کر دیا گیا

Share

شمالی وزیرستان (اردو ٹائمز) کل 27 مارچ 2025 کو پورے شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ضلعی انتظامیہ نے صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ایف آر بنوں کے سیدگئی چک پوسٹ سے لے کر تحصیل دتہ خیل تک تمام راستے بند ہوں گے۔رزمک سب ڈویژن سے لے کر پاک افغان سرحد تحصیل غلام خان تک بھی تمام راستے بند رہیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X