اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی جی سیف سٹی/ ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ کا پولیس آپریشن ہال میں موجود آپریٹرز کی کارکردگی کا جائزہ۔آپریٹرز کی کارکردگی کو چیک کیا ، کارکردگی مزید تیز کرنے ،جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنے اور جرائم کی بروقت بیخ کنی کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی چیف لاء انسٹرکٹر سب انسپکٹر افتخار حسین سے ملاقات۔آئی جی اسلام آباد نے چیف لاء انسٹرکٹر کی اسلام آباد پولیس کے افسران کی تربیت کے حوالے سے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا، انکی کارکردگی کو سراہا اور حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) اوپن ڈور پالیسی کے تحت ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں شہریوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور فوری ریلیف کی فراہمی کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے