اسلام آباد (اردو ٹائمز) نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بھاری رشوت کے عوض شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے و امیگریشن کلیرینس کی کوشش ناکام ہوگئی جب کہ ایف آئی اے امیگریشن کے اے ایس آئی سمیت دو اہلکار گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون شہزاد ندیم بخاری […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزارت غذائی تحفظ نے حالیہ سیلاب سے زراعت کو پہنچنے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی، پنجاب میں 24 لاکھ ایکٹر پر فصلیں تباہ ہوئیں جبکہ مجموعی طور پر کپاس کو 5.2 فیصد اور گنے کی فصل کو 13 فیصد نقصان پہنچا۔ دستاویز کے مطابق 2لاکھ 74 ہزار ایکٹر رقبے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی پیک کے دوسرے مرحلے کاآغاز ’اُڑان پاکستان‘کے لیے اہم سنگ میل ہے,اڑان پاکستان کا ہدف پاکستان کو 2035 تک ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت بنانا ہے۔ فائیو ایز فریم ورک اور سی پیک کی پانچ راہداریاں ایک دوسرے سے جڑی ہیں۔ وفاقی حکومت نے ’اُڑان پاکستان‘ کے نام سے ایک […]