اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے۔ مجوز آئینی ترمیم کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت کے ووٹ صرف ان کی کتابوں میں پورے ہیں،حکومت نے […]
اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس میں آئندہ سماعت پر نیب سے ریفرنس کے دائرہ اختیار سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی اور نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر احتساب عدالت کی جج عابدہ سجاد نے […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )صدر زرداری سے وزیراعظم نے ملاقات کرکے آئینی ترامیم پر بات چیت کی۔صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں آئینی ترامیم اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئی […]